ابنا: مقامی پولیس کے سربراہ نے جمعہ کو وسطی ضلع منشی گنج میں دریائے میغنا میں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں سو کے قریب افراد سوار تھے، کچھ لوگ تیر کر ساحل پر آ گئے ہیں۔ اور باقی درمیان میں ڈوب گئے ڈوبنے والوں کی تعداد پچاس کے قریب ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پچیس کے قریب لوگ تیر کر ساحل پر آگئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں کشتیوں کے حادثات کی وجہ گنجایش سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں کشتیوں کے حادثات کی وجہ گنجایش سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا ہے۔